صیہونی جارحیت: غزہ میں رہائشی مکان پر حملہ، 11 فلسطینی شہید 0 25.09.2025 11:36 Ur.mehrnews.com قابض اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملے میں غزہ کے وسطی علاقے میں ایک رہائشی مکان کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ