اسرائیل کے خلاف کولمبیا کا سخت ردعمل؛ تجارتی معاہدہ ختم، اسرائیلی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
کولمبیا کے صدر نے صہیونی رژیم کے حملے کے ردعمل میں اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔