امریکی اور صہیونی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے امت مسلمہ کا اتحاد ناگزیر ہے، صدر پزشکیان 0 21.10.2025 20:28 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے مسلمان ممالک کے درمیان تعاون اور اتحاد ضروری ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ