ٹرمپ کا مقصد اگلے انتخابات پر اثرانداز ہونا ہے، کولمبیائی صدر 0 23.10.2025 15:51 Ur.mehrnews.com کولمبیا کے صدر گوستاوو پترو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توہین آمیز بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا اصل مقصد منشیات کے خلاف جنگ نہیں بلکہ کولمبیا کے آئندہ انتخابات پر اثر انداز ہونا اور دائیں بازو کے انتہاپسندوں کی واپسی کو ممکن بنانا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ