مسلح افواج ہر زمینی، فضائی اور بحری خطرے سے نمٹنے کو تیار ہیں، ایڈمرل سیاری 0 24.10.2025 21:06 Ur.mehrnews.com ایڈمرل سیاری نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج بہترین جوانوں پر مشتمل ہیں، جو جسمانی تربیت، دینی اقدار اور قومی شناخت کے ساتھ ہر زمینی، فضائی اور بحری خطرے کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ