شہیدہ مریم ابو دقہ کو آزادیِ صحافت ایوارڈ سے نوازا گیا 0 25.10.2025 10:54 Ur.mehrnews.com ویانا میں ہونے والی 75ویں عالمی کانفرنس برائے بین الاقوامی ادارہ صحافت میں فلسطینی خاتون صحافی شہیدہ مریم ابو دقہ کو "ہیرو آف عالمی آزادیِ صحافت" ایوارڈ سے نوازا گیا، ان کی بہادری اور غزہ جنگ کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے لانے کی قربانی کو سراہا گیا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ