بحرین میں سیاسی قیدی دو ہفتے سے بھوک ہڑتال پر ہیں، بی بی سی کا انکشاف 0 25.10.2025 12:19 Ur.mehrnews.com بحرین کے بدنام زمانہ زندان "جو" میں ۹۰ سے زائد سیاسی اور عقیدتی قیدی دو ہفتے سے بھوک ہڑتال پر ہیں، جن کی صحت شدید طور پر متاثر ہو رہی ہے اور بعض قیدی بیہوش ہو کر ہسپتال منتقل کیے جا چکے ہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ