امریکہ اور اسرائیل ایران کے جوہری معاملے کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں، روسی مندوب 0 25.10.2025 12:17 Ur.mehrnews.com میخائیل اولیانوف نے کہا کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کے نتیجے میں قرارداد 2231 کی مدت ختم ہونے کے بعد ایران کے جوہری معاملے پر آئی اے ای اے کی نگرانی کا دائرہ محدود ہوگیا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ