مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر صہیونی جارحیت، درخت اور فصلیں تباہ 0 25.10.2025 20:15 Ur.mehrnews.com عبری اخبار ہاآرتص نے تسلیم کیا کہ صہیونی آبادکاروں نے مغربی کنارے میں زیتون کی فصل کے موسم میں فلسطینیوں کے خلاف بے سابقہ حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا، جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے اور ہزاروں زیتون کے درخت تباہ ہوئے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ