ایران کا اقوام متحدہ میں اصلاحات کا مطالبہ، منصفانہ نمائندگی دی جائے 0 27.10.2025 16:32 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر کہا کہ ایران ایک ایسے اقوام متحدہ پر یقین رکھتا ہے جو اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے اور انصاف کا علمبردار ہو۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ