پاک-ایران تعلقات میں مسلسل بہتری، بارٹر ٹریڈ اور ریلوے راہداری پر پیش رفت ہورہی ہے، پاکستانی سفیر 0 27.10.2025 16:31 Ur.mehrnews.com سفیر پاکستان نے تہران میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب سے خطاب میں دوطرفہ تعاون کو تاریخی قرار دیتے ہوئے آزاد تجارتی معاہدے، بارٹر سسٹم اور علاقائی روابط کے فروغ پر زور دیا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ