ایران منصفانہ اور باعزت مذاکرات کے لیے تیار ہے، عراقچی 0 30.10.2025 16:20 Ur.mehrnews.com جمعرات کے روز تبریز میں منعقدہ "اقتصادی سفارت کاری" کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید عباس عراقچی نے کہا کہ تبریز کو ایک بین الاقوامی شہر کے طور پر اُجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے جامع منصوبہ بندی اور عملی اقدامات ضروری ہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ