صہیونی دراندازی پر لبنانی فوج کا بھرپور ردِعمل، جنوبی علاقوں میں دفاعی اقدامات تیز کر دی 0 31.10.2025 09:07 Ur.mehrnews.com لبنانی فوج نے صدر جوزف عون کے حکم پر جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں میں اپنی موجودگی بڑھا دی ہے تاکہ قابض اسرائیلی فوج کی زمینی دراندازیوں کا مقابلہ کیا جا سکے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ