غزہ کا نظام صحت مکمل مفلوج؛ ادویات اور طبی آلات کا سنگین بحران 0 26.12.2025 10:11 Ur.mehrnews.com غزہ میں 10 اکتوبر سے جاری جنگ بندی کے باوجود نظامِ صحت مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ ادویات اور دیگر طبی سامان کی شدید قلت کے باعث اسپتالوں میں سرجریز روک دی گئی ہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ