نہ لبنانی فوج سے تصادم چاہتے ہیں، نہ ہی اپنے موقف سے دستبردار ہوں گے، حزب اللہ 0 27.12.2025 13:52 Ur.mehrnews.com حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب سربراہ شیخ علی دعموش نے واضح کیا ہے کہ مزاحمت کسی بھی صورت لبنانی فوج کے ساتھ محاذ آرائی نہیں کرے گی اور نہ ہی ملک کو داخلی فتنے کا شکار ہونے دے گی۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ