شام، ساحلی شہروں میں علویوں کا وسیع پیمانے پر احتجاج؛ الجولانی کے عناصر کے ساتھ شدید جھڑپیں+ویڈیو 0 28.12.2025 18:48 Ur.mehrnews.com طرطوس، لاذقیہ اور دیگر علاقوں میں ہزاروں علویوں نے سڑکوں پر نکل کر انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف اور خود ارادیت کے حق میں مظاہرے کیے، جس کے دوران جولانی کے کارندوں اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ