فلسطین کی حمایت پر ایران، لبنان، عراق اور یمن کا شکریہ ادا کرتے ہیں، حماس 0 29.12.2025 18:36 Ur.mehrnews.com فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے میں فلسطین کا ساتھ دینے پر ایران، عراق، لبنان اور یمن کا شکریہ ادا کیا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ