صومالی لینڈ کے بعد اب اسرائیل کی نظریں جنوبی یمن پر؛ نئی علاقائی حکمت عملی بے نقاب 0 29.12.2025 19:57 Ur.mehrnews.com اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صومالی لینڈ کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنا دراصل ایک وسیع تر علاقائی منصوبے کا آغاز ہے، جس کا اگلا ہدف جنوبی یمن میں ایک علیحدگی پسند ریاست کی حمایت ہو سکتا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ