انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے صومالی لینڈ کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صومالی لینڈ کو اسرائیلی فوجی اڈے کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی گئی تو یمن تمام ممکنہ اقدامات کرے گا۔