پوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرین کا بہت بڑا ڈرون حملہ؛ سارے ڈرونز مار گرائے، سرگئی لاوروف 0 30.12.2025 00:03 Ur.mehrnews.com روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کے لیے 91 ڈرونز سے بڑا حملہ کیا، جسے روسی دفاعی نظام نے مکمل طور پر ناکام بنا دیا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ