عراقچی سے تاجکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات؛ دوطرفہ تعلقات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ 0 30.12.2025 10:35 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے تاجکستان میں ایران کے سفیر علیرضا حقیقیان سے ملاقات کے دوران تہران اور دوشنبہ کے درمیان تعلقات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا اور تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ