دشمن کے کسی بھی نئے مہم جوئی کا جواب تباہ کن اور غیر متوقع ہوگا، قالیباف 0 30.12.2025 15:02 Ur.mehrnews.com ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے دفاع کے لیے کسی عالمی طاقت کی اجازت کا محتاج نہیں ہے۔ اور اس بار کسی بھی جارحیت کا جواب تباہ کن اور غیر متوقع ہو گا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ