صہیونیوں کی اخلاقی دیوالیہ پن؛ اقوام متحدہ کے امدادی ادروں پر پانی اور بجلی بند کر دی 0 30.12.2025 14:04 Ur.mehrnews.com قابض اسرائیلی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے UNRWA کے خلاف ایک اور ظالمانہ قانون کی حتمی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اس ایجنسی کے دفاتر کے پانی اور بجلی کی فراہمی منقطع کر دی جائے گی۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ