ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے وینزویلا میں ایرانی سفیر علی چگنی اور دیگر سفارت کاروں کے ساتھ ایک اہم ویڈیو کانفرنس کی، جس میں انہوں نے وینزویلا کی قومی خودمختاری اور جغرافیائی سالمیت کے خلاف کسی بھی قسم کی دھمکی آمیز کارروائی کی شدید مذمت کی۔