صومالیہ کو توڑنے کی صہیونی سازش پر ایران کا سخت موقف؛ صومالیہ کا ایران کی حمایت پر والہانہ شکریہ 0 31.12.2025 22:19 Ur.mehrnews.com صومالیہ کی وزارتِ خارجہ نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کے خلاف ایران کے بھرپور اور سخت موقف پر تہران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے ملک کی خودمختاری کے لیے اہم قرار دیا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ