جنوبی افریقہ کے ساحلوں پر عالمی طاقتوں کا جوڑ؛ ایران، چین اور روس کی بحری طاقت کی نمائش 0 31.12.2025 21:37 Ur.mehrnews.com جنوبی افریقہ کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جنوری 2026 میں بریکس پلس کے فریم ورک کے تحت ایک عظیم الشان مشترکہ بحری مشق منعقد ہوگی، جس میں ایران، روس اور چین سمیت رکن ممالک کی بحری افواج اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں گی۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ