دہشت کا نشان مٹ گیا؛ داعش کا خطرناک صحرائی گورنرعراقی فورسز کے شکنجے میں 0 31.12.2025 20:33 Ur.mehrnews.com عراقی سیکورٹی فورسز نے صوبہ الانبار کے بیابانی علاقوں میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران داعش کے انتہائی مطلوب کمانڈر حمود الدلیمی کو گرفتار کر لیا ہے، جو حاکمِ صحرا کے نام سے مشہور تھا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ