امریکی دھمکیوں سے جوہری ادارے کی ساکھ کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے، ایران کا آئی اے ای اے کو خط 0 01.01.2026 07:45 Ur.mehrnews.com امریکہ کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی دھمکی کے بعد ایران نے عالمی جوہری ایجنسی کو خط میں کہا ہے کہ امریکی دھمکی سے عالمی ادارے کی ساکھ خطرے میں پڑ گئی ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ