امریکی فوج کا بحیرہ کیریبین میں بحری جہازوں پر حملہ؛ 5 افراد جاں بحق 0 01.01.2026 15:13 Ur.mehrnews.com امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن سدرن سپیئر کے تحت کی گئی ایک کارروائی میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث دو کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ