جنوبی لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کارکن کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج + فیلم 0 04.01.2026 22:04 Ur.mehrnews.com اسرائیلی فوج نے ایک بار پھرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے علاقے الجمیجمہ میں ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ تل ابیب نے اس حملے میں حزب اللہ کے ایک رکن کو نشانہ بنانے کا دعوا کیا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ