تبریز کی مساجد میں خواتین کا تین روزہ اعتکاف 0 04.01.2026 22:30 Ur.mehrnews.com ماہِ رجب کے ایامِ بیض کے موقع پر تبریز کی مختلف مساجد میں خواتین کے لیے تین روزہ اعتکاف کا باقاعدہ انعقاد کیا گیا ہے، اس روحانی اجتماع میں تبریز کی بڑی تعداد میں خواتین شریک ہیں، جو اعتکاف کے دوران تلاوتِ قرآن، دعا اور دیگر عبادات میں مصروف ہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ