12 روزہ جنگ میں ناکامی کے بعد دشمن نے نرم جنگ اور فسادات کو نیا ہتھکنڈہ بنا لیا ہے، میجر جنرل موسوی 0 05.01.2026 15:01 Ur.mehrnews.com ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ امریکا اور صیہونی حکومت 12 روزہ جنگ میں شکست کے بعد ملک میں بدامنی اور فسادات پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ