ایران کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت کسی صورت قابل قبول نہیں، ایرانی وزارت خارجہ 0 08.01.2026 15:19 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ نے ایران کے داخلی معاملات میں امریکی مداخلت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایرانی عوام کے ساتھ واشنگٹن کی مسلسل دشمنی، دباؤ اور عدم استحکام پیدا کرنے کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ