عوام نے دشمن کو مایوس کردیا/ تین یورپی ممالک حالیہ دہشت گردی میں شریک ہیں، امام جمعہ تہران 0 13.02.2026 17:03 Ur.mehrnews.com امام جمعہ تہران حجت الاسلام حاج اکبری نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے دشمن کو مایوس کردیا، 12 روزہ جنگ اور ملک کے اندر دہشت گردی میں امریکہ اور صہیونی حکومت کے علاوہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی بھی شریک ہیں۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ