ایران میں "وکیل یار" نامی قانونی معاون روبوٹ کی رونمائی 0 14.02.2026 23:19 Ur.mehrnews.com ایران میں عدالتی نظام سے وابستہ وکلا کے مرکز کے زیرِ اہتمام ’وکیل یار‘ نامی جدید روبوٹ کی باقاعدہ رونمائی کر دی گئی۔ تقریب میں قانونی ماہرین، وکلا اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ