ایرانی سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، متعدد گرفتار، اسلحہ برآمد 0 25.02.2026 20:52 Ur.mehrnews.com ایرانی فورسز نے دہشت گرد تکفیری نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کی جس میں 3 شرپسند ہلاک اور 8 گرفتار ہوئے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ