شہید لاریجانی کی نماز جنازہ اور تدفین حرم حضرت معصومہ قم میں ہوگی 0 19.03.2026 13:12 Ur.mehrnews.com شہید لاریجانی کی میت کو آج دوپہر حرم حضرت معصومہ (س) میں اپنے خسسر آیت اللہ استاد شہید مرتضیٰ مطہری والد مرحوم آیت اللہ میرزا ہاشم آملی لاریجانی کی قبروں کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ