جرمنی سے جنگ ہوئی تو پورے یورپ کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے، روس کا انتباہ 0 07.05.2026 15:19 Ur.mehrnews.com روسی عہدیدار نے خبردار کیا کہ روس-جرمنی جنگ کی صورت میں جرمن صنعت مکمل طور پر برباد اور یورپی تہذیب کے وجود کو خطرہ لاحق ہوجائے گا۔ Партнёры Smi24.net Все новости за 24 часа Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ