عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید 600 زخمی
عالمی یوم القدس پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے غزہ کی سرحد پر جمع ہونے والے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کرکے 4 فلسطینی نوجوان کو شہید اور 600 سے زائد کو زخمی کردیا ہے۔