Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 04.01.2018

فلم/ مشہد میں امریکہ کے خلاف زبردست عوامی مظاہرہ

Ur.mehrnews.com 

مشہد مقدس ميں امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف عوام نے زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامی نظام کے خلاف دشمنوں کی ایک اور سازش کو ناکام بنادیا۔

فلم/شیراز میں امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر شیراز ميں امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف عوام نے زبردست مظاہرے کئے اوراسلامی نظآم کے خلاف دشمنوں کی سازش کو ایک بار پھر ناکام بنادیا۔

ایران کے مختلف صوبوں ميں امریکہ کے حمایت یافتہ شرپسندوں اوربلوائیوں کے خلاف مظاہرے(5)

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں ميں امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام نے مظاہرے کئے اور دشمنوں کی سازش کو ایک بار پھر ناکام بنادیا۔



شام میں روس کے 2 فوجی ہلاک

Ur.mehrnews.com 

روس کی وزارت دفاع نے شام میں دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں روسی جنگی جہازوں کی تباہی کی خـبر کو غلط اور بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے راکٹ حملے میں 2 روسی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

بیت المقدس فروخت کے لئے نہیں

Ur.mehrnews.com 

فلسطینی صدر کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ وہ امریکی صدر کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے اور بیت المقدس فروخت کے لئے نہیں۔

عمار فلم کا آٹھواں فیسٹیول

Ur.mehrnews.com 

تہران میں سنیما فلسطین میں عمار فلم کا آٹھواں فیسٹیول گذشتہ ایک ہفتہ سے منایا جارہا ہے جو کل اختتام پذیر ہوجائے گا۔

ایران کا امریکہ کے خلاف سکیورٹی کونسل کے سربراہ اور اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے نام خط

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے امریکہ کی طرف سے ایران میں شرپسندوں ، منافقین اور بلوائیوں کی حمایت اور ایران کے امور میں امریکہ کی آشکارا مداخلت کے سلسلے میں سکیورٹی کونسل کے سربراہ اور اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے نام خط ارسال کیا ہے۔

ایران کے مختلف صوبوں ميں امریکہ کے حمایت یافتہ شرپسندوں اوربلوائیوں کے خلاف مظاہرے(4)

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں ميں امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام نے مظاہرے کئے اور دشمنوں کی سازش کو ایک بار پھر ناکام بنادیا۔

پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق امریکہ کو جواب دیا جائے گا

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان کے بارے میں امریکہ کے توہین آمیز رویے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے وقار پر سمجھوتا نہیں کرے گا۔ پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق امریکہ کو جواب دیا جائے گا۔

ایران میں ٹرمپ، سعودی عرب اور اسرائیل کی آرزوئیں خاک میں مل گئيں

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایران کے حالیہ واقعات کو غیر سیاسی اور 2009 کے واقعات سے الگ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں ٹرمپ، سعودی عرب اور اسرائیل کی آرزوئیں خاک میں مل گئي ہیں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *