پاکستانی فوج کے سربراہ کی قطر کے امیر سے ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوحہ میں قطر کے امیر اور وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوحہ میں قطر کے امیر اور وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ،یمن کے صوبہ حجہ پر سعودی عرب کے طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔
امریکی نمائندے نے افغان طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں امن کے قیام کیلیے طالبان آئندہ 6 ماہ کیلیے جنگ بندی یقینی بنائیں اور آئندہ اتحادی حکومت کا فعال حصہ بنیں جبکہ طالبان نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ بھی طالبان کے تمام گرفتار قیدیوں کو رہا کرے اور آئندہ 6 ماہ تک کابل حکومت طالبان کے حوالے کرے۔
ہندوستانی حکومت نے کشمیرمیں 6 ماہ کیلئے صدارتی راج نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔