smi24.net
World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 25.12.2018

مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کا اسلامی نظام کی تشکیلات میں مؤثر اور کامیاب کردار

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی رحلت پر اپنے تعزیتی پیغام میں فرمایا: آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کا اسلامی نظام کی تشکیلات میں اہم، مؤثر اور کامیاب کرداررہا ہے۔

خاتم الانبیا اسپتال میں ایرانی حکام کا حضور

Ur.mehrnews.com 

تہران کے خاتم الانبیاء اسپتال میں مجمع تشخيص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی رحلت کے بعد ایران کے اعلی حکام کی اسپتال میں آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔

پاکستانی وزیر خارجہ چین پہنچ گئے

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود شاہ محمود قریشی 3 دنوں پر مشتمل اپنے 4 ملکی دورے میں افغانستان اور ایران کے بعد چین پہنچ گئے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *