Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Март
2019

Новости за 15.03.2019

شمالی کوریا امریکہ سے مذاکرات ختم کرنے پر غور کررہا ہے، شمالی کوریا کی نائب وزیر خارجہ

Ur.mehrnews.com 

شمالی کوریا کی نائب وزیر خارجہ چوئے سون ہوئی کا کہنا ہے کہ ویتنام میں کم جونگ اُن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہونے کے بعد جزیرہ نما کوریا، واشنگٹن سے جوہری مذاکرات معطل کرنے پر غور کر رہا ہے۔



ہمیں اندرونی صلاحیتوں کے ذریعہ اقتصادی مشکلات پر قابو پانا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے اندرونی توانائیوں اور صلاحیتوں کے ذریعہ اقتصادی مشکلات کو حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کیا ہے اور اقتصادی جنگ کے میدان میں بھی امریکہ کی شکست یقینی ہے۔

ایران کی نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشتگردی کے حملے کی شدید مذمت

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران نے نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگردی کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس سفاکانہ کاروائی میں ملوث نسل پرست عناصر کی شناخت کرکے انھیں گرفتار اور ان کو کیفر کردار تک پہنچائے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *