لبنان کے سابق حکام کی سعودی عرب کے بادشاہ اور وزیر خارجہ سے ملاقات
جدہ میں سعودی عرب کے بادشاہ اور وزیر خارجہ سے لبنان کے سابق حکام نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
جدہ میں سعودی عرب کے بادشاہ اور وزیر خارجہ سے لبنان کے سابق حکام نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
پاکستان نے بھارت سمیت تمام ممالک کے فضائی حدود پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے روس سے میزائل نظام کی خریداری پر امریکہ کی جانب سے دی گئیں پابندی کی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب اگلا قدم میزائل نظام کو روس کے ساتھ مشترکہ طور پر تیار کرنا ہے۔
کراچی کے علاقے لیاری میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔
فرانس میں ٹرین اور کار کے درمیان خوف ناک تصادم کے باعث ماں اور اس کے 3 بچے ہلاک اور ریل کے ڈرائیور سمیت 6 مسافر زخمی ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی سے عراقی جوڈيشل کونسل کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کانگریس کی غیر سفید فام خواتین ارکان سے متعلق بیان پر شدید تنقید کا سامنا ہے، جس میں انہوں نے خواتین ارکان کو ملک سے واپس جانے کا حکم دیا تھا ۔
افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ ایران یقینی طور پراپنا تیل فروخت کرے گا، لیکن اپنی عزت اور شرف کا سودا نہیں کرےگا۔