Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Сентябрь
2019

Новости за 08.09.2019

مذاکرات کی منسوخی کا زيادہ نقصان امریکہ کو ہوگا

Ur.mehrnews.com 

افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گردوں نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سےمذاکرات کی منسوخی پر رد عمل ظآہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کی منسوخی کا زيادہ نقصان امریکہ کو ہوگا۔

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں محرم الحرام کی نویں شب میں مجلس عزا منعقد

Ur.mehrnews.com 

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں محرم الحرام کی نویں شب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔



اسرائیل کا غزہ پر ہوائی حملہ

Ur.mehrnews.com 

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے شمال میںو اقع بیت حانون پر ہوئی حملہ کیا ۔ اسرائیل کا دعوی ہے کہ اس علاقہ سے اسرائیل پر راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔

رہبر معظم کی روایت کے مطابق حضرت علی اکبر کی شہادت

Ur.mehrnews.com 

دنیا کے مختلف حوادث اور واقعات میں آنسو بہانا عاطفی خصوصیات میں شامل ہے حضرت امام حسین علیہ السلام کا گریہ بھی جزع نہیں ہے بلکہ محبت اور عطوفت کی شدت کے باعث گریہ کررہے ہیں عاطفی لحاظ سے ہمشکل پیغمبر(ص) کی جدائی سخت ہے۔

طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ وہ دہشت گردانہ حملوں کو روکنے میں ناکام رہے ہیں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *