Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Октябрь
2019

Новости за 23.10.2019



مرحوم حجۃ الاسلام آژینی کی تشییع جنازہ

Ur.mehrnews.com 

مرحوم حجۃ الاسلام مصطفی آژینی اربعین کے پیدل مارچ میں شرکت کے بعد خرم شہر روڈ پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ان کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

گذشتہ یادیں اور خاطرات

Ur.mehrnews.com 

شہروں کی سمت مہاجرت اور شہر نشینی کی وجہ سے شہروں کی قدیم اور سنتی معماری کو زبردست نقصان پہنچا ہے ہمدان شہر کے قدیمی محلوں ميں پرانے گھروں کے آثار جگہ جگہ دیکھے جاسکتے ہیں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *