شہید قاسم سلیمانی کی امت مسلمہ کو خیمہ ولایت سے منسلک رہنے اور باہمی اتحاد قائم رکھنے کی وصیت
سپاہ اسلام کے عظيم الشان کمانڈر شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے وصیت نامہ میں توحید، رسالت اور حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی ولایت کی شہادت اورگواہی دیتے ہوئے امت مسلمہ کو خیمہ ولایت سے منسلک رہنے اور باہمی اتحاد اور یکجہتی برقرار رکھنے کی وصیت اور سفارش کی ہے۔