ترکی نے تکفیری دہشت گردوں کی حمایت کے لئے شام میں آپریٹنگ رومز قائم کئے ہیں
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام کے شمال میں ترکی نے تکفیری دہشت گردوں کی حمایت کے لئے ایک آپریٹنگ رومز قائم کئے ہیں۔