Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Май
2020

Новости за 27.05.2020

طبی روبوٹ "کیوان " کی رونمائي

Ur.mehrnews.com 

شہید ہاشمی نژاد اسپتال میں انسداد کورونا کمیٹی کے سربراہ علی رضا زالی کی موجودگی میں طبی روبوٹ " کیوان " کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔



دشت مغاں کے قدرتی مناظر

Ur.mehrnews.com 

دشت مغاں صوبہ اردبیل کے ضلع گرمی میں واقع ہے یہ علاقہ سیاحت اور سفر کے لحاظ سے صوبہ اردبیل کے معروف علاقوں ميں شامل ہے۔

روس کے لڑاکا طیاروں نے امریکہ کے جہاز کو بحیرۂ روم میں روک لیا

Ur.mehrnews.com 

روس کے لڑاکا طیاروں نے امریکہ کے جہاز کو بحیرۂ روم میں روک لیا۔ امریکی بحریہ نے 2 روسی ایس یو 35 لڑاکا طیاروں کے ذریعہ بحیرۂ روم میں امریکی بحریہ کے P-8A پوسائیڈن جہاز کو روکنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ ، ماہر، فعال اور مخلص نمائندوں کے ہمراہ تمام امور پرنگراں رہےگی

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گیارہویں پارلیمنٹ کے آغاز پر اپنے پیغام میں فرمایا: ایرانی پارلیمنٹ ، ماہر، فعال اور مخلص نمائندوں کے ہمراہ تمام امور پر نگراں رہےگی۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *