لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 پاکستانی شہری زخمی
پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ " آئی ایس پی آر " کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 شہری شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ " آئی ایس پی آر " کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 شہری شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے شہر کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے دوران مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں ماسک کا استعمال سرکاری اداروں میں لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے قطر کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کی خطے میں موجودگی بد امنی اور دہشت گردی کے فروغ کا اصلی سبب ہے
امریکی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسی کے خلاف امریکہ بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ادھر نیویارک میں بھی احتجاجی مظاہر ہوا ہے۔
ایران کے صوبہ مازندران کے صدر مقام ساری میں شہید سعید کمالی اور علی جمشیدی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافےکے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پرآگیا ہے، جہاں کورونا سے 19 ہزار 700 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 97 ہزار 836ہو گ
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 32 ہزار 569افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 29 لاکھ 82ہزار 928ہو چکی ہے۔
تہران میں ہاجر اسپتال کے خصوصی وارڈ میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج جاری ہے۔
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 16 لاکھ 4ہزار 585تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار 900 افراد تک پہنچ چکی
امریکی ریاست ایریزونا میں گذشتہ ایک ہفتہ سے آتش سوزی کا سلسلہ جاری ہے ادھر لاس انجلس میں بھی آگ لگنے سے سڑکوں کو بند کردیا گیا ہے۔
امریکی ریاست ایڈاہو میں دو طیارے فضاء میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دیگر 6لاپتہ افراد کی موت کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 15 لاکھ 56 ہزار 788 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار 776 ہو گئی ہیں۔
عرب ذرائع کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے سابق وزیر اعظم اور سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے خط کے جواب میں فلسطینی عوام کی استقامت اور جد وجہ
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں موم بتی کی فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
متعدد ممالک کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ہوا سے پھیلتا ہے۔
نوام چامسکی کا کہنا ہے کہ بیسوی صدی میں امریکی رفتار ، جمہوریت کے بر خلاف رہی ہے اور امریکہ میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے۔
سعودی عرب کے موجودہ بد نام زمانہ ولیعہد محمد بن سلمان نے سابق ولیعہد محمد بن نائف کو کرپشن میں ملوث کرنے کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔
اقوام متحدہ نے عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متعلق غلط اطلاعات اور افواہوں کے پھیلاؤ کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے باعث دو افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، پولیس حملہ آور کو گرفتار نہیں کرسکی۔
فلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے رکن نے اعلان کیا ہے کہ مغربی پٹی کے بعض علاقوں کے اسرائیل کے ساتھ الحاق سے فلسطینی حکومت کا عملی طور پر خاتمہ ہوجائےگا۔
یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث پاکستان کی قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے سے زائد کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔